نیشنل فنانشل لٹریسی پروگرام؛ دینہ میں تین روزہ آگاہی کیمپ 5 مارچ سے شروع ہو گا

دینہ: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام نیشنل فنانشل لٹریسی پروگرام کے متعلق عوام میں آگاہی کے لیےدینہ میں 3روزہ کیمپ منعقد ہو گا۔

آگاہی کیمپ میں عوام کو مکمل آگاہی دی جائے گی۔ کیمپ 5 سے 7 مارچ تک نیشنل بینک منگلا روڈ دینہ کے سامنے منعقد کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button