پنڈدادنخان میں خاتون سمیت تین افراد کو زخمی کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار

پنڈدادنخان: جلالپورشریف پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ملزمان دلاور عباس ،محمد اشفاق ،علام عباس ،محمد فاروق اور غلام حیدر کو گرفتار کر لیا، ملزم محمد اشفاق سے وقوعہ میں استعمال ہونے والا پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر لیا گیا۔

مدعی مقدمہ کے مطابق ملزمان نے میرے بھائی، بھابی اور بھتیجےکو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔


ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ لوگوں کی جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button