سوہاوہ میں شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمد

سوہاوہ: ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم شراب سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم انیس کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 12 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔

پولیس نے ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاون جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button