دینہ کے معروف صحافی رضوان سیٹھی کے بھائی احتشام سیٹھی کی رسم قل ادا کر دی گئی

دینہ کے معروف صحافی رضوان سیٹھی ، عمران سیٹھی کے بھائی، دینہ پریس کلب کے چیئر مین امجد محمود سیٹھی کے چچا زاد بھائی اور محمد شفیق سیٹھی کے صاحبزادے احتشام سیٹھی کی رسم قل ادا کر دی گئی، رسم قل کی تقریب میں علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم احتشام سیٹھی کی درجات بلندی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
تقریب میں سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم ، سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض ، سابق امیدوار ایم این اے چوہدری حسن عدیل ، حضرت خواجہ پیر محمد زکریا نعمانی ، فضل رسول ، چوہدری توقیر ، صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ، جنرل سیکرٹری عادل چوہدری ، سابق چیئر مین شیخ اکرام الٰہی ، میاں علی عنصر ، راجہ لیاقت علی ، چوہدری سرفراز اور راحیل خلیل نے شرکت کی۔
محفل پاک میں سابق وائس چیئر مین یونین کونسل مدوکالس ملک صداقت حسین ، رب نواز گوندل ، چوہدری ضمیر احمد ، میاں سجاد ، حاجی اظہر چوہدری، میونسپل کمیٹی دینہ کے آفیسر میاں سہیل ، حافظ وسیم انور ، سابق جنرل کونسلر راجہ ساجد نواز ، نثار احمد مغل ، راجہ نوید ، ماجد آفریدی ، سید امیر شاہ ، محمد افضل ، ڈاکٹر ظہیر ، سید ذوالقرنین شاہ اور عرفان محبوب نے شرکت کی۔
تقریب میں سید جواد نقوی ، جرار حسین میر ، محمد فیصل ، سید علی نقوی ، پیر عطاء اللہ شاہ بخاری، میاں ذوالفقار ، سابق جنرل کونسلر قاضی نثار محمود ، شیخ عاشق ایڈووکیٹ ، سابق نائب ناظم سٹی دینہ ملک وقار ، الطاف اسحاق ، غلام دستگیر جٹ ، راجہ اظہر ، عبدالباسط مجاہد ، حق نواز میر ، صدر اخبار فروش یونین رضوان میر ، سابق صدر شعبان چوہدری ، اشتیاق میر ، قیصر رحمن ، عبدالستار نیازی ، محمد عامر سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
مرحوم احتشام سیٹھی کے ایصال ثواب کے لیے مقامی میرج ہال میں محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت حضرت خواجہ پیر محمد زکریا نعمانی آستانہ عالیہ ڈھنگروٹ شریف نے شرکت کی اور مرحوم کی درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی ۔



