دینہ کے قریب موٹرسائیکل کو حادثہ، دو بھائی شدید زخمی، ہسپتال منتقل

دینہ کے قریب موٹرسائیکل کو حادثہ، دو بھائی شدید زخمی ہو گئے، دونوں زخمی بھائیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے قریب کلرہ کے رہائشی دو بھائی عباس اور علی موٹرسائیکل حادثے کا شکار ہو گئے، حادثہ کے نتیجے میں دونوں بھائی شدید زخمی ہوگئے،دونوں کو سر پر گہری چوٹیں آئی۔

ریسکیو1122 نے دونوں بھائیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر دینہ منتقل ، بعدازاں دونوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر جہلم منتقل کردیاگیا۔

زخمی نوجوان علی کرکٹر بھی ہے۔ ذرائع کے مطابق نوجوان کرکٹر کو جہلم سے راولپنڈی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button