سوہاوہ میں بچے سے بدفعلی کرنے والے ملزم نے خودکشی کر لی

سوہاوہ میں بچے سے بدفعلی کرنے والے ملزم نے خودکشی کر لی، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں مبینہ طور پر بچے سے بدفعلی کرنے والے پیل مرزا کے رہائشی 60 سالہ ملزم شبیر نے ریلوے اسٹیشن سوہاوہ کے قریب ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی کر لی۔

اطلاع ملتے ہی تھانہ سوہاوہ پولیس اور ریسکیو 1122کی ٹیم موقع پہنچ گئی، لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button