دینہ پریس کلب کے وفد کی زاہد محمود ناگی سے ملاقات، عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی

دینہ: دینہ پریس کلب کے 5رکنی وفد نے معروف سماجی شخصیت زاہد محمود ناگی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ پریس کلب کے 5رکنی وفد صدر سید توقیرآصف شاہ ، سینئر نائب صدر عرفان محبوب ، نائب صدر سہیل انجم قریشی ، حاجی اظہر چوہدری اور رضوان سیٹھی نے دینہ کی معروف ہر دلعزیز شخصیت اور سماجی رہنما زاہد محمود ناگی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

مبارکباد دینے کے لیے پریس کلب کا وفد ان کی رہائش گاہ قائد اعظم ٹاؤن دینہ پہنچا جہاں انہوں نے زاہد محمود ناگی کو ہار پہنائے اور عمرہ کی ڈھیروں مبارکباد دیں جس پر زاہد محمود ناگی نے صحافی برادری کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button