سوہاوہ: سماجی شخصیت چوہدری امین جٹ کےبھائی چوہدری اخلاق رشتہ ازدواج میں منسلک

سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقہ نکہ چوہدریاں میں سماجی و ثقافتی شخصیت چوہدری امین جٹ کے چھوٹے بھائی چوہدری اخلاق جٹ کی دعوت ولیمہ کی شاندار تقریب کاانعقاد کیاگیا۔
دعوت ولیمہ میں راجہ سہیل شفیق ایڈووکیٹ و صدر بارایسوسی ایشن سوہاوہ، چوہدری عبدالرزاق سیکرٹری یونین کونسل ججیال، ملک محمدواحد منیجر ایچ بی ایل بینک سوہاوہ، راجہ عبدالستار سابق امیدوار چیئرمین گوڑھا، چوہدری تصور نعیم گجرکٹاریاں، ملک ندیم مدن، ملک اشفاق سابق چیئرمین یوسی ججیال، ملک فیض پراناکوٹ، چوہدری فیروز ککرالہ، نمبردار خالق، چوہدری اظہر، چوہدری تصدق جاوید نگیال،ملک ظفر کوہالی، ملک آفتاب مدن، مرزا نعیم حیال، دانیال خالق سمیت دیگر علاقہ کی سیاسی سماجی کاروباری ثقافتی شخصیات نے شرکت کی۔
دلہا چوہدری محمداخلاق کو شادی پر مبادکباد پیش کی اور نئی زندگی کے لیے نیک خواہشات کااظہارکیا۔



