جہلم پولیس نے شراب سپلائر کو شراب سمیت پکڑ لیا

جہلم: ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم محمد عمران کو گرفتار کر لیا جو شراب کی سپلائی میں ملوث تھا۔ پولیس ٹیم نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے قبضے سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی۔

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button