فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں فیملی کی ملاقات

فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں فیملی نے ملاقات کی، ملاقات میں فواد چوہدری کی اہلیہ، بیٹے اور بھائی فراز چوہدری موجود تھے۔

ملاقات آدھے گھنٹے جیل کانفرنس روم میں جاری رہی۔ ملاقات میں فواد چوہدری کی صحت اور مقدمات کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

ملاقات کے بعد فوادچوہدری کے فیملی واپس اسلام آباد روانہ ہو گئی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button