سوہاوہ: ڈومیلی میں شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والا ملزم گرفتار

سوہاوہ: ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی کارروائی، شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

تفصیل کے مطابق ڈومیلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم مبین ارشد کو گرفتار کر لیا، ملزم کی میڈیکل رپورٹ میں نشہ شراب میں دھت ہونے کی تصدیق، ملزم کے خلاف حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

Exit mobile version