پنڈدادنخان پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

پنڈدادنخان پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا۔
ملزم کی شناخت غلام مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ہے، ملزم سے چوری شدہ 2 موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے ہیں۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایاجائے گا۔



