جہلم میں 58 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

جہلم میں 58 سالہ شخص ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقہ جادہ کے محلہ چوہدریاں کا رہائشی 58 سالہ محمد شہزاد ولد محمد حیات کوٹھا پرانا کے قریب ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button