بلال اظہر کیانی ہی جہلم کی تقدیر بدلیں گے، راجہ زبیر کیانی

دینہ: راجہ زبیر کیانی نے کہا ہے کہ بلال اظہر کیانی ہی جہلم کی تقدیر بدلیں گے، جیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ترقی کیلئے بلال اظہر کیانی جیسا لیڈر جہلم کو پہلی بار ملا، عوام کی امنگوں کے مطابق پورا اتریں گے۔

نومنتخب ایم این اے حلقہ این اے60 بلال اظہر کیانی کے سوشل میڈیا کوآڈینیٹر راجہ زبیر کیانی نے جہلم اپڈیٹس سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حلقہ این اے 60 کی قسمت جاگ گئی ہے، انکو ایک نوجوان لیڈر ملا۔ بلال اظہر کیانی اس حلقے کی تقدید بدل دیں گے، عوام کی اومنگوں کے مطابق پورا اتریں گے۔

انہوں نے کہا کہ جہلم کی عوام کو بلال اظہر کیانی جیسا لیڈر پہلی بار ملا جو ترقی کیلئے اہم کردار اداکرے گا۔ جہلم کی عوام خوشحال ہوگی، الیکشن کی کامیابی پر مبارکباد کے مستحق ہیں، ہم انکے ساتھ تھےہیں اور رہیں گے۔ ان کی سوشل میڈیا ٹیم ہر وقت ایکٹیوہے، عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button