سوہاوہ: ڈومیلی پولیس نے چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو دھر لیا

سوہاوہ: پولیس تھانہ ڈومیلی نے چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا۔

تفصیل کے مطابق ڈومیلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد قدیر کو گرفتار کر لیا، ملزم سےمسروقہ موٹر برآمد کر لی گئی جبکہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

ڈی پی اوجہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

Exit mobile version