چوہدری فرخ الطاف کے بیٹے کی شادی؛ شہباز شریف کی جانب سے دولہے کو پھولوں کا گلدستہ اور لیٹر پیش

جہلم/ سوہاوہ: سابق وزیر میاں محمد شہباز شریف نے سابق ایم این اے چوہدری فرخ الطاف کے صاحبزادے عمار فرخ کی شادی پر مبارک باد، پھولوں کے گلدستے اور نیک تمناؤں کے لیے خصوصی لیٹر جاری کیا۔

تفصیلات کے مطابق سیاسی و سماجی شخصیت حاجی راجہ تنویر پنوار کو سابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے سیاسی مصروفیات کی وجہ دعوت ولیمہ میں شرکت کی ہدایت کی جس پر حاجی راجہ تنویر پنوار نے سابق ایم این اے چوہدری فرخ الطاف کے بیٹے عمار فرخ کے ولیمہ میں شرکت کی۔

انہوں نے میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے عمار فرخ کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے دلہے کے لیے نیک تمناؤں کا خصوصی کارڈ پیش کیا اور اہل خانہ کو مبارک باد پیش کی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button