میٹرک کے امتحانات کب ہونگے؟ شیڈول جاری

راولپنڈی بورڈ کے تحت میٹرک امتحان کا آغاز یکم مارچ 2024 سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے آئندہ سال نہم و دہم کے امتحان کیلئے داخلہ شیڈول جاری کردیا۔

امیدوار سنگل فیس کیساتھ 12 دسمبر تک داخلہ بھیجوا سکیں گے، دوگناہ فیس کیساتھ داخلہ 13 سے 26 دسمبر تک وصول کیا جائے گا جبکہ ٹرپل فیس کیساتھ داخلہ 27 دسمبر سے 3 جنوری تک وصول کیا جائے گا۔

بورڈ کی جانب سے سائنس و آرٹس کی داخلہ فیس 7،7 سو روپے مقرر کی گئی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button