ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ 19 دسمبر کو دینہ میں کھلی کچہری لگائیں گے

دینہ: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ 19 دسمبر کو پولیس سٹی چوکی دینہ میں کھلی کچہری سے عوامی مسائل سنیں گے اور موقع پر احکامات جاری کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجو ہ 19 دسمبر بروز جمعرات دن ڈیڑھ بجے پولیس سٹی چوکی دینہ میں کھلی کچہری لگائیں گے جہاں پر پولیس کے متعلقہ تمام مسائل سنیں گے اور انہیں موقع پر ہی حل کرنے کے احکامات جاری کریں گے۔

ترجمان جہلم پولیس کا کہنا ہے کہ عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کھلی کچہری میں بھرپور شرکت کریں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button