دینہ میں بیوی بچوں سے زبردستی بھیک منگوانے والا ملزم گرفتار

دینہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اپنے اہلخانہ سے زبردستی بھیک منگوانے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

ملزم کی شناخت سید افضل کے نام سے ہوئی ہے، ملزم اپنی بیوی اور بچوں کو زبردستی بھیک منگواتا تھا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button