سید کبیر شاہ کی جانب سے سوہاوہ میں افطار وڈنر پارٹی کا اہتمام

سوہاوہ: سید کبیر شاہ کی جانب سے سوہاوہ میں افطار وڈنر پارٹی کا اہتمام، راجہ تنویرپنوار، ایم پی اے سید رفعت محمود زیدی سمیت صحافیوں اور اہل علاقہ کے لوگوں نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے علاقہ موہڑہ پڑی سے تعلق رکھنے والے سید کبیرشاہ کی جانب سےانکے گھر افطار و ڈنرکااہتمام کیاگیا جس میں سیاسی و سماجی شخصیت راجہ تنویر پنوار، سید رفعت محمودزیدی ایم پی اے، محمدزبیر ایڈووکیٹ، احسن وحید چیئرمین تحصیل پریس کلب، شیخ انیس احمدصدر تحصیل پریس کلب دیگرعہدیداران یاسر فہمید، انیل اصغر، محمدنبیل حسن، وجاہت گل، چوہدری وقاص احمد، راجہ مدثرکیانی، ارباد علی سمیت اہل علاقہ کے لوگوں نے شرکت کی۔

اسلان شاہ اور سید کبیر شاہ نے تمام مہمانوں کا شکریہ اداکیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button