جہلم میں اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے کوسوں میل دور

جہلم شہر اور گردو نواح میں اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے کوسوں میل دور ہو گئیں۔ آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے غریب، نادار، متوزط طبقے کی کمر توڑ کر رکھ دی گئی ہے۔

شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ مرغی کے گوشت تو دور کی بات دالیں، سبزیاں آلو بھی صارفین کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔ روز مرہ استعمال ہونے والی کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے نے غریب عوام کی زندگی مشکل بنادی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button