منگلا پولیس نے چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

دینہ: منگلا پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم کی شناخت عنصر قریشی کے نام سے ہوئی ہے ،ملزم سے مال مسروقہ برآمدکر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button