پنڈدادنخان پولیس نے منشیات فروش کو چرس سمیت دھر لیا

پنڈدادنخان: ایس ایچ او پنڈدادنخان کی زیر نگرانی انچارج پولیس چوکی سٹی پنڈ دادنخان نذر عباس اورٹیم کی اہم کارروائی، منشیات فروش چرس سمیت گرفتار کر لیا۔

تفصیل کے مطابق پنڈدادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم رخسار احمد کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 2 کلو 100گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button