پنڈدادنخان: جلالپور شریف میں اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

پنڈدادنخان: جلالپور شریف پولیس کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم شیراز علی کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر لیا گیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم نے شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا تھا، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button