دینہ میں شہری کو قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

دینہ: ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم خاور کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 30 بورمعہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے شہری کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کی کوشش کی، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button