ویڈیو: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ کے ہیروز نے عید پر خدمت کی شاندار مثال قائم کر دی

سوہاوہ: عید کے تینوں دن طبی عملے نے اپنی خوشیاں قربان کر کے جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے شہریوں کو فوری علاج اور صحت کی سہولیات فراہم کیں۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کتنے مریض آئے اور کیا کیا سہولیات دی گئیں؟ جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں!
@jhelumupdates جہلم: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ کے ہیروز کو سلام، عید پر خدمت کی شاندار مثال قائم کر دی #sohawa #Jhelum #JhelumUpdates #pageforyou #جہلم #News #PakistanNews #Pakistan #foryoupage #JhelumNews #SohawaNews #THQ #Eid ♬ original sound – Jhelum Updates




