جہلم میں دو شراب سپلائرز دھر لئے گئے، شراب برآمد

جہلم: ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، دو شراب سپلائرز ملزمان کو گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی گئی۔

تفصیل کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان عدنان اور شہباز کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے 10/10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔

پولیس نے ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button