سوہاوہ میں 9 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

سوہاوہ میں 9 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عاصم کو گرفتار کرلیا، ملزم نے 9 سالہ بچے کو حویلی میں لے جا کر بدفعلی کا نشانہ بنایا تھا، مدعی مقدمہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔
سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی،09سالہ بچے کے ساتھ ذیادتی کرنے والاملزم گرفتار،سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عاصم کو گرفتار کرلیا،ملزم نے میرے بیٹے کو حویلی میں لے جا کر اسکے ساتھ زیادتی کی،مدعی مقدمہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، pic.twitter.com/HI09gXqGN6
— JHELUM POLICE (@police_jhelum) January 10, 2024
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیراء ہیں۔



