پڑی درویزہ: نواحی علاقہ چھبر سیداں کے رہائشی پیر مراد علی شاہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پڑی درویزہ: نواحی علاقہ چھبر سیداں کے رہائشی پیر مراد علی شاہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں ۔ مرحومہ کی عمر 90سال سے زائد بتائی گئی۔ مرحومہ کے پسماندگان میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی شامل ہے ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ کی امامت پیر امیر احمد شاہ نے کی ۔نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

Exit mobile version