ضلع جہلم کے بینک 3 دن بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ ضلع جہلم سمیت ملک بھر کے بینک 3 دن تک بند رہیں گے۔

حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق ضلع جہلم سمیت ملک بھر کے بینکس 25 دسمبر کو بند رہیں گے۔

اس کے علاوہ 23 اور 24 دسمبر کو بھی ہفتہ وار چھٹیوں کے باعث بینک بند رہیں گے۔

Exit mobile version