پنڈدادنخان میں سکول وین میں آتشزدگی، بچوں کو بحفاظت نکال لیا

پنڈدادنخان میں سکول جاتے ہوئے سکول وین میں آگ لگ گئی، بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

سکول وین کھیوڑہ سے پنڈدادنخان جا رہی تھی کہ اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے کے بعد بچوں کو سکول وین سے بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پا لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وین میں 20 سے زائدبچے سفر کررہے تھے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button