پنڈدادنخان: کھیوڑہ پہاڑی میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا، ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں کھیوڑہ کے قریب پہاڑی میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے سوڈی گجر کا رہائشی نوجوان ملک قدیر موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔
نوجوان کی ڈیڈ باڈی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
