کھیوڑہ: سابق صدر ورکر یونین پی ایم ڈی سی ملک عبدالحفیظ کی والدہ محترمہ انتقال گئیں

کھیوڑہ: سابق صدر ورکر یونین پی ایم ڈی سی ملک عبدالحفیظ کی والدہ محترمہ انتقال گئیں، نماز جنازہ میں علاقے بھر سے تمام مکتب و فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پی ایم ڈی سی ورکر یونین ملک عبدالحفیظ کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں، نماز جنازہ میں علاقے بھر سے شرکت کرنے والی سیاسی سماجی ودیگر تمام مکتب و فکر کے لوگوں میں حاجی مرزا نوید انجم مہر محمد تنویرمدثر ملک ملک رمضان راجہ محمد بشیر ملک ہارون لطیف ملک اشرف معروف بزنس مین ملک خالد سابق چیف سیکورٹی آفیسر ایل سی آئی سوڈا ایش ملک آصف ہیڈماسٹر گورنمنٹ مڈل سکول کوٹ منگل سین کھیوڑہ اور ان کے علاوہ علاقے بھر سے سیاسی و سماجی ودیگر تمام مکتب و فکر کے لوگوں نے نماز جنازہ میں شرکت مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی اور ملک عبدالحفیظ کے ساتھ اظہار تعزیت کی گئی ۔

Exit mobile version