یکم سے 10جنوری تک سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق غیر رسمی سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے ، چھٹیاں یکم جنوری سے شروع ہونگی اور 10جنوری تک جاری رہیں گی.

محکمہ لٹریسی نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button