پنڈدادنخان میں ماں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا نا خلف بیٹا گرفتار

پنڈدادنخان: للِہ پولیس کی اہم کارروائی، ماں کے ساتھ لڑائی جھگڑا، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینےاورنافرمانی کرنے والا ناخلف بیٹاگرفتار کر لیا۔
پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم محمد بلال کو ماں کی نافرمانی کرنے،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینےاور لڑائی جھگڑا کرنے پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
للہ پولیس کی اہم کاروائی،ماں کے ساتھ لڑائی جھگڑا،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینےاورنافرمانی کرنے والا ناخلف بیٹاگرفتار،
ملزم محمد بلال کو ماں کی نافرمانی کرنے،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینےاور لڑائی جھگڑا کرنے پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا، pic.twitter.com/qq4CIjZCLD— JHELUM POLICE (@police_jhelum) January 15, 2024
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ والدین جیسی مقدس ہستیوں کے ساتھ لڑائی جھگڑا اور نافرمانی ناقابل برداشت ہے۔



