پنڈدادانخان پولیس کی اہم کارروائی، منشیات فروش ملزم گرفتارکر کے چرس برآمد کر لی گئی۔
تفصیل کے مطابق پنڈدادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم امیر حسین کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 1 کلو 320 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔
