جہلم سے لاپتہ ہونے والے 28 سالہ نوجوان کی لاش نہر اپر جہلم سے برآمد

جہلم/ سرائے عالمگیر: جہلم سے لاپتہ ہونے والے 28 سالہ نوجوان کی لاش نہر اپر جہلم سے مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق تین روز قبل لاپتہ ہونے والے جہلم کے علاقہ ڈھوک فردوس کے رہائشی 28 سالہ ارسلان کی لاش سرائے عالمگیر کے علاقہ میں نہر اپر جہلم سے مل گئی۔

ذرائع کے مطابق متوفی 28 سالہ ارسلان کا دماغی توازن درست نہیں تھا اور بروز اتوار سے گھر سے لاپتہ تھا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button