جہلم میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے 2 نوجوان اور 2 لڑکیاں گرفتار

جہلم میں پولیس نے رنگ رلیاں مناتے ہوئے دو نوجوان اور دو لڑکیوں کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث دو نوجوان عدنان اور سیف جبکہ دو لڑکیوں عائشہ اور شازیہ کو گرفتار کر لیا۔

اس حوالے سے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا ہے کہ جسم فروشی جیسا دھندا نوجوان نسل کی تباہی کا سبب ہے جس میں ملوث ملزمان کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button