دینہ میں شہری کو موٹرسائیکل چوری کرنے والے 2 چور گرفتار

دینہ: منگلا کینٹ پولیس کی اہم کارروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق منگلاکینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےملزمان محمد فیصل اور محمد یعقوب کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button