پنڈدادنخان میں ریلوے کراس کرتے ہوئے کار ٹرین کے نیچے آ گئی، ایک شخص زخمی

پنڈدادنخان میں کسلیاں پھاٹک کے قریب ریلوے لائن کراس کرتے ہوے کار ٹرین کے نیچے آ گئی، ایک شخص زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان میں کسلیاں پھاٹک کے قریب لائن کراس کرتے ہوئے کار ٹرین کے نیچے آگئی، کار پھاٹک کراس کرتے ہوئے درمیان میں بند ہوگئی۔

ٹرین ڈرائیور نے کار کو دیکھ کر بریک لگائی لیکن بریک لگتے لگتے ٹرین گاڑی کو دور تک دھکیل کر لی گئی، حادثہ میں کار ڈرائیور زخمی ہو گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button