ڈومیلی میں پکار 15 پر بوگس کال کرنے والا شہری گرفتار

سوہاوہ: ڈومیلی میں پکار 15 پر بوگس کال کرنے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں پکار 15 پر بوگس کال کرنے والے ملزم ساجد حسین کو ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ان کی ٹیم نے گرفتار کر لیا

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ریسکیو 15 پر مویشی چوری کی جھوٹی کال کی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button