جہلم میں پولیس نے ملزم کو ناجائز اسلحہ سمیت دھر لیا

جہلم: ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ صدر پولیس جہلم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم قاسم اقبال کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button