ٹریکٹروں کا دنگل! جہلم میں منفرد اکھاڑہ ڈسک مقابلے کا انعقاد

جہلم: بیساکھی کے میلوں کی دم توڑتی روایات کو زندہ رکھنے کے لیے جہلم کے نواحی علاقہ کوٹلی اللہ یار میں منعقد ہوا اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد اکھاڑہ، جسے اکھاڑہ ڈسک (disk) مقابلہ کہا جاتا ہے جس میں ٹریکٹروں کی طاقت اور ڈرائیوروں کی مہارت کاامتحان لیا گیا۔

@jhelumupdates جہلم میں ٹریکٹروں کا دنگل! #Jhelum #JhelumUpdates #pageforyou #tractorrace #tractor #Punjab #جہلم #foryoupage❤❤ #PakistanNews #News #Pakistan #Mela #race ♬ original sound – Jhelum Updates

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button