جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، منشیات فروش گرفتار

پنڈدادنخان: جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش ملزم گرفتار چرس سمیت گرفتار کر لیا۔

تفصیل کے مطابق پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان حیدر کو گرفتار کر لیا، ملزم سے740گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button