جہلم: ایس ایچ او کالاگجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کارروائی، دھوکہ دہی اورنوسرباری سے گاڑی ہتھیانےوالا ملزم گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان اعظم کو گرفتارکر لیا، ملزم سے گاڑی بھی برآمد کر لی گئی، ملزم نےگاڑی رینٹ پر لی دھوکہ دہی اورنوسر بازی سے گاڑی مالک کو واپس نہ کی۔
ایس ایچ او کالاگجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی،دھوکا دہی اورنوسرباری سے گاڑی ہتھیانےوالا ملزم گرفتار، گاڑی برآمدکالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان اعظم کو گرفتارکر لیا،ملزم سے گاڑی بھی برآمد کر لی گئی، pic.twitter.com/pHRBYFnYSs
— JHELUM POLICE (@police_jhelum) January 22, 2024
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔
