پنجاب میں جان بچانے والی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف

جہلم: پنجاب میں جان بچانے والی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف ، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے مذکورہ ادویات کے جعلی بیچز کا استعمال فوری روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاؤڈر اموکس500 ، نیوٹری کیئر سیرپ کے بیچز جعلی پائے گئے، ویلوسیف کیپسول 500 ، پائیوڈین سلوشن 60 ملی لیٹر ، پائیوڈین سلوشن 450ملی لیٹر کے بیچ جعلی پائے گئے۔

ٹینزو 0 اعشاریہ 5 انجکشن ، ڈائی ڈوون 10ملی گرام ٹیبلٹ ، ڈوفاسٹون 10ملی گرام ٹیبلٹ، سیفسپین 400ملی گرام کیپسول کا ایک بیچ بھی جعلی نکلا جبکہ فینوبار 30ملی گرام ٹیبلٹ کا ایک بیچ بھی لیب ٹیسٹ میں جعلی پایا گیا ۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button