دینہ میں ہوائی فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار

دینہ میں ہوائی فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم بلال کو گرفتار کر لیا، ملزم سےرائفل 12بور رپیٹر برآمد کر لی گئی۔

دینہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والےملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے، قانون شکن عناصر کے سے آہنی ہاتھو ں سے نمٹا جائے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button