دینہ میں دودھ کے ڈبے چوری کرنے والی خواتین چور گینگ گرفتار

دینہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں ملوث خواتین چور گینگ گرفتار کر لیا۔

ملزمان کی شناخت سفینہ عمر اورانیلہ شوکت کے ناموں سے ہوئی ہے، خواتین نجی مارٹ پر چوری کی واردات میں ملوث ہیں، دونوںخواتین سے چوری شدہ مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button