نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے وفد کی دینہ آمد، صحافیوں سے ملاقات کی

دینہ: نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے وفد نے دینہ کا دورہ کیا اور صحافیوں سے ملاقات کی۔

دینہ الیکٹرانک میڈیا کے صدر رب نواز گوندل، چیئر مین ماجد آفریدی، میاں ذوالفقار ، جنرل سیکرٹری احسان جنجوعہ ، راجہ جلال الدین نے انفارمیشن سیکرٹری فیصل محمود نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔

وفد میں پی ایف یو جے کے صدر محمد افضل بٹ صاحب، حاجی نواز رضا، معروف کالم نگار سجاد اظہر، سینئر صحافی خالد مجید، انقلابی شاعر سجاد احمد لاکھا، صحافی راجہ بشیر عثمانی، صحافی اظہار خان نیازی، تراب کھوکھر APP، صحافی راجہ شوکت محمود ، صحافی طلعت فاروق، صافی راجہ ثاقب راٹھور اور پی ایف یو جے کے صدر حاجی نواز رضا دستور شامل تھے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button