بے روز گار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر، 30 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان

جہلم: بے روز گار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر،صوبائی وزیر تعلیم نے گرمی کی چھٹیوں میں پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں 30 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان کر دیا۔

وزیر تعلیم سکندر حیات نے کہاہے کہ سرکاری سکولوں میں بھرتیاں مرحلہ وار کی جائیں،ضرورت کو دیکھتے ہوئے گرمی کی چھٹیوں میں 20 سے 30 ہزار اساتذہ رکھے جائیں گے۔

صوبائی وزیر تعلیم کا کہناتھا کہ باقی اساتذہ کی شارٹیج ریشنلائزیشن کے ذریعے پوری کی جائے گی،کوشش ہے کہ بھرتیوں کا عمل گرمی کی چھٹیوں میں مکمل کرلیا جائے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button